Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچہ کی والدہ صائمہ قاضی سے ہوا انہوں نے بتایا بچہ گھر سے نکل کے ٹیوشن گیا تو ٹیوشن کی ٹیچر نے کسی بات پر غصہ کیا تو بچہ کتابیں ٹیوشن میں ہی چھوڑ کر اس ہی وقت وہاں سے نکل گیا اور پراسرارطور پر لاپتہ ہوگیا ۔ بچہ 28 اکتوبر کو گھر سے نکلا تھا ایک رات باہر گزاری تھی ۔پھر وہاں سے وہ کشمیر نکل گیا ۔وہاں ایک فیملی کے پاس تھا کچھ...