Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچوں کے چاچو روشن صاحب سے ہوا جو کہ جانو پاڑہ، کوٹری، سندھ کے رہائشی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ مورخہ 24 ستمبر 2026 کی دوپہر 2:30 بجے انکا 4 سالہ بھتیجا عبدالوہاب ولد امام دین، انکی 6 سالہ بھتیجی زویا دختر امام دین اور 8 سالہ بھانجی ارشاد دختر حسین گھر سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے ہیں۔