Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچے کے والد سے ہوا تو ان سے معلوم ہوا کہ بچے اپنی والدہ کے ساتھ ہارنولی، میانوالی میں رہتے تھے، جبکہ والد اسلام آباد میں ڈرائیور کی ملازمت کرتے ہیں۔ مورخہ 16 ستمبر 2026 کو محلے والوں نے والد کو اطلاع دی کہ بچوں کی والدہ بچوں کو لے کر گھر سے جا چکی ہیں اور ان کا موبائل نمبر بھی مسلسل بند جا رہا ہے۔ اطلاع ملنے پر والد فوری ...