Details:
بچے کے والد عمران خان نے بتایا کہ میں کھڈہ مارکیٹ لیاری کا رہائشی ہوں ۔ میرے 3 بیٹے اور ایک بیٹی ہے ۔ میں فریج اے سی ٹیکنیشن ہوں میری کھڈہ مارکیٹ میں ہی دکان ہے ۔ میرا 13 سالہ بیٹا فرمان علی جسے روشنی ہیلپ لائن نے راولپنڈی سے تلاش کرکے میرے سپرد کیا تھا ۔ میں نے اسے اپنے آبائی گاؤں نوشیرہ اپنی بہن کے گھر بھجوا دیا تھا ۔ ڈھائی مہینے ب...