Details:
بچے کے ماموں کلیم اللہ نے بتایا کہ میں پرانی سبزی منڈی میں رہتا ہوں ۔ میرے بہنوئی نظام کوئٹہ قلعہ عبداللہ کے رہائشی ہیں ۔ یہ زمینداری کرتے ہیں انکے 5 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں ۔ انہوں نے اپنے 13 سالہ بیٹے سُلیمان شاہ کو قرآن مجید کی تعلیم کیلئے میرے پاس کراچی بھجوادیا تھا جسے میں نے جامعہ یوسفیہ بنوریہ شرف آباد میں ڈاخل کرادیا یہ گزشتہ...