Details:
محمد کاشف صاحب نے بتایا ہم پرانا خانیوال پنجاب کے رہائشی ہیں ۔ ہم جوائنٹ فیملی میں رہتے ہیں ۔ میرے چچا محمد اکرم بھی ہمارے ساتھ ہی رہتے ہیں یہ پیشے سے راج مزدور ہیں۔ انکے 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں ۔ انکا 17 سالہ بیٹا عدیل حسین جو کہ گزشتہ 1 سال سے ماڈل ٹاؤن ملتان میں ایک گھر پر بچوں کی دیکھ بھال اور سودا سلف لانے کاکام ایک کوٹھی پر کر رہا ہ...