Details:
بچے کے والد اعجاز خان نے بتایا کہ میں اسلام آباد میں جھنگی سیداں کا رہائشی ہوں ۔ میرے 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں ۔ میں رکشہ چلاتا ہوں ۔ میرا 11 سالہ بیٹا ابوبکر جوکہ محلے کی مسجد میں قرآن مجید پڑھ رہا ہے مورخہ 20 ستمبر کو ابوبکر میرے بھائی کے گھر جو کہ تھوڑے فاصلے پر ہے گیا رات وہیں رکا صبح میرا کزن جو کہ ہمارے محلے میں اپنی دکان پر آتا ہے...