Details:
بچے کے والد محمد طارق صاحب نے بتایا کہ میں بہاولنگر پنجاب کا رہائشی ہوں۔ اور الرحمت رائس مل میں بطور مشین ٹیکنیشن کام کر رہا ہوں ۔ میری ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہے ۔ مورخہ 22 ستمبر 2026 کو دوپہر میں میری اہلیہ نے میرے 2سالہ بیٹے محمد سجاد حسین کو نہلایا اور پھر جب وہ بچی کو نہلانے گئیں تو دوپہر 2 بجے دروازہ کھلا پاکر میرا 2 سالہ بیٹا محمد سجا...