Details:
بچے کے چچا محمد علی نے بتایا کہ ہم کھیوڑہ شہر کے محلے دھمرایا کے رہائشی ہیں ۔ میرے بڑے بھائی خیر محمد اظہر پیشے سے راج مزدور ہیں انکے 2 بیٹے ہیں ۔ انکا 13 سالہ بیٹا محمد قاسم جو کہ چھٹی جماعت کا طالبعلم ہے ۔ مورخہ 19 ستمبر 2026 بروز ہفتہ کو شام میں بھائی نے قاسم کو مغرب کے بعد گھر سے باہر رہنے پر ڈانٹا کہ آج کل حالات ٹھیک نہیں ہیں زیادہ با...