Details:
بچے کے بڑے بھائی محمد بلال نے بتایا کہ ہم مردان خیبر پختون خواہ کے رہائشی ہیں ۔ ہمارے والد زمینداری کرتے ہیں ۔ ہم دو بھائی اور ہماری 3 بہنیں ہیں ۔ میرا 14 سالہ بھائی محمد حاشر جو کہ حافظ قرآن ہے۔ مورخہ 21 ستمبر 2026 کو علی صبح جب سب گھر والے نماز فجر کی ادائیگی کیلئے اُٹھے تو ہم نے حاشر کو بھی جگایا اور ہمراہ مسجد کیلئے لیکر روانہ ہوئے سب ...