Details:
بچے کےوالد طاہر جمال آفریدی صاحب نے بتایا کہ میں اتحاد ٹاؤن بلدیہ ٹاؤن کا رہائشی ہوں ۔ میرے 2 بیٹے اور 1 بیٹی ہے ۔ آج مورخہ 21 ستمبر 2026 کو صبح جب میرے والد صاحب میری بہن کے گھر جانے کیلئے نکلنے لگے تو میرے دونوں بیٹے بھی والد کے ہمراہ چلے گئے صبح 9:30 کے قریب میرا ڈھائی سالہ بیٹا محمد ذوہان آفریدی رونے لگا ضد کرنے لگا تو والد نے اسے بہ...