Details:
محمد ہاشم صاحب نے بتایا کہ میں واہ کینٹ کے گاؤں بدہو کا رہائشی ہوں ۔ پیشے سے ڈرائیور ہوں ۔ میرے 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں ۔ میرا 13 سالہ بیٹا حافظ عبداللہ جو کہ دارلعلوم زکریا ترنول اسلام آباد میں بطور رہائشی طالبعلم قرآن مجید کا گرد8ان کر رہا ہے ۔ ان دنوں وہ ہفت روزہ چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا ۔ مورخہ 18 ستمبر 2026 کو مدرسے واپسی کیلئے شام 4...