Details:
کیس ورکر کا رابطہ ایس ایچ او امیر صاحب سے ہوا، جن سے معلوم ہوا کہ تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود سے انہیں 7 سالہ بچی لاوارث حالت میں ملی تھی۔ بچی کے ورثاء کی تلاش کے لیے اس حوالے سے پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی۔ سوشل میڈیا کے ذریعے بچی کے ورثاء کچھ ہی دیر میں بچی کو تلاش کرتے ہوئے ان تک پہنچ گئے، جس کے بعد بچی کو اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا ...