Details:
ہیڈ محرر تھانہ آر اے بازار ہیڈ کانسٹیبل محی الدین صاحب نے بتایا کہ کل مورخہ 18 ستمبر کو فیصل کالونی راولپنڈی سے دو کمسن بچے لاوارث حالت میں ملنے پر ایک شہری انہیں تھانے لیکر آیا ۔ بچوں کے نام باالترتیب میسم عباس ولد جبار عمری 10 سالہ اور شہباز احمد ولد عبدالجبار عمری 9 سالہ بچوں نے بتائے ۔ اور رہائش چکری روڈ کی بتائی میں نے فوری طور...