Details:
بچے کے ماموں اخلاق صاحب نے بتایا کہ ہم جھنگ پنجاب کے رہائشی ہیں ۔ میرے بہنوئی حق نواز پیشے سے راج مستری ہیں انکے 2 بیٹے اور 2 بیٹاں ہیں ۔ انکا 15 سالہ بیٹا محمد شہزاد عرف علی احمد جو کہ آٹھویں جماعت کا طالبعلم ہے مورخہ 14 ستمبر کو شام میں مغرب کی نماز کی ادائیگی کیلئے گھر سے مسجد گیا پھر واپس نہیں لوٹا پُر اسرار طور پر لاپتہ ہوگیا ہم نے ...