Details:
کیس ورکر کا رابطہ پوسٹ پر دیے گئے نمبر پر ہوا تو ان سے معلوم ہوا کہ تھانہ خضدار کی حدود سے انہیں ایک 4 سالہ بچی لاوارث حالت میں ملی تھی۔ انہوں نے بچی کے ورثاء کی تلاش کے لیے اس حوالے سے پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ سوشل میڈیا کے ذریعے بچی کے ورثاء کچھ ہی دیر میں اسے تلاش کرتے ہوئے مذکورہ شخص تک پہنچ گئے، جس کے بعد بچی کو اس کے ورثاء کے سپر...