Details:
کیس ورکر کا رابطہ تھانہ علامہ اقبال ٹاؤن سے ہوا تو معلوم ہوا کہ تھانے کی حدود سے ایک بچہ لاوارث حالت میں ملا تھا۔ پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے بچے کے ورثاء کی تلاش کی اور بچے کو ان کے حوالے کر دیا۔ تاہم تاحال تھانے کے پاس بچے کی حوالگی (سپردگی) کی کوئی تصویر موجود نہیں ہے اور نہ ہی ورثاء کا کوئی رابطہ نمبر دستیاب ہے۔