Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچے کے چاچو محمد الطاف صاحب سے ہوا ۔ انہوں نے بتایا کہ بچہ اپنی والدہ کے ساتھ لڑ کر گھر سے مدرسہ کے لیے نکلا لیکن واپس نہیں آیا۔ کیونکہ اس نے فون لیا تھا اور اس کو بھچ دیاتھا ۔لیکن مدرسوں جاتا تھا۔اور پھر خود واپس آجایا کرتھا تھا۔ بچہ حافظ قرآن ہے ۔ تو وہ مدرسوں میں ہی جاتا ہے ایک دو دن کے لے اس بار 12 دونوں سے گیا ہے واپس نہیں آیا ہے ۔