Details:
کیس ورکر کا رابطہ محمد حارث خان، سوشل ورکر، چائلڈ پروٹیکشن یونٹ، پشاور، خیبر پختونخواہ سے ہوا۔ انھوں نے بتایا کہ مورخہ 22 اکتوبر 2026 کو تھانہ تہکال کی حدود سے تقریبا 8 ماہ کا بچہ لاوارث حالت میں ملا ہے جسکے ورثاء کی تلاش کا عمل تاحال جاری ہے۔