Details:
بچے کی والدہ نے بتایا کہ وہ اپنے بچے کو پڑھا رہیں تھیں کہ اس دوران انکے بیٹے نے پانی پینے کا کہا اور پانی پینے گیا لیکن وآپس کمرے میں نہیں آیا اور پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا ہے ۔
اس سے پہلے بھی بچہ پڑاھائی میں دل نہ لگنے کی وجہ سے چلا گیا تھا۔