Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچہ کے بھائی سے ہوا ۔ انہوں نے بتایا کہ میں ایک بلی لیکر آیا تھا ۔کراچی سے اپنے دوست کے لیے جس کا گھر مشرقی بائی پاس میں گھر ہے۔ اورمیرا بھائی اس کے گھر گیا تھا اس نے پوچھا کہ آپ کس کے ساتھ آئے ہو اس نے جھوٹ بولا کہ میں امی کے ساتھ آیا ہوں ۔ وہ بلی لیکر وہاں سے نکلاجس گاڑی میں گیا بیٹھ کر گیا ہے اور پوپس نہیں آیا ۔