Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچہ کے والد صاحب سے ہوا انہوں نے بتایا کہ بچہ کی دماغی حالت تھوڑی صیح نہیں ہے لیکن بچہ اپنا نام اور ولدیت بتا سکتا ہے بچہ گھر سے ایسے ہی نکلاہےاو لیکن پھر نہیں آیا ہے اور تھانہ زمان ٹاؤن میں روزنامہ چھ میں بھی انٹری کی ہے۔