Help Us Find Missing Children
📞 Call 1138
🚨 1 active missing children case · Your tip can save a life
← Back to all missing children
Photo not available
🚨 MISSING — MISSING
Ahmed
Age:5 years
Gender:Male
From:Karachi, Central
Case #:RHCMS-3174-26
Reported:2 weeks ago
Details:
کیس ورکر کا رابطہ ایچ ایم ارسلان صاحب سے ہوا، کیونکہ اے ایس آئی عمار صاحب کا نمبر مسلسل بند جا رہا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ بچے کو اس کے اہلِ خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے، جبکہ بچے کے اہلِ خانہ کے رابطے اور دیگر تفصیلات اے ایس آئی عمار صاحب کے پاس موجود ہیں، جو نائٹ ڈیوٹی آفیسر ہیں۔ چنانچہ کیس ورکر نے سر سونو کو اے ایس آئی عمار صاحب کا نمبر فراہم کر دیا تاکہ وہ رات کے وقت رابطہ کرکے بچے کے اہلِ خانہ کے رابطے اور دیگر ضروری تفصیلات حاصل کر سکیں۔
📞 Call 1138 💬 Send WhatsApp
Have you seen this child?
Call 1138
Or submit a tip above. All tips are confidential.