Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچہ کے والد صاحب سے ہوا انہوں نے بتایا ان کا بچہ حافظ قرآن ہے 4 سال تراویح پڑھا رہا ہے ۔ بچے کو گھومنے کا بڑاشوق ہے ۔ اسی طرح بچہ پہلے بھی دوبار جاچکاہے ۔لیکن واپس آجاتا ہے ۔اس بار بھی بغیر کچھ بتائے گھر سے نکلا ہے اوپس نہیں آیا۔پر اسرارطور پر لاپتہ ہوگیا ہے۔